گیسٹ بلاگنگ آؤٹ ریچ بزنس: کورس مدت: ایک ماہ
گیسٹ پوسٹنگ ایک حکمت عملی ہے جہاں آپ مواد/آرٹیکل لکھتے ہیں اور اسے دوسری ویب سائٹ پر شائع کرتے
ہیں۔گیسٹ پوسٹس کا مقصد کلائنٹ کی ویب سائٹ کی درجہ بندی/رینکینگ میں اضافہ کرنا ہے۔
ہم گیسٹ پوسٹ کا استعمال کرتے ہوئے کلائنٹ کی ویب سائٹ کے بیک لنکس جنریٹس کر سکتے ہیں۔
آن لائن اور فزیکل کورسز
عصر حاضر میں روزگار کا حصول ایک درینہ مسئلہ رہا ہے ۔ ہر نوجوان آئی ٹی سے آن لائن پیسہ کمانا چاہتا ہے ۔لیکن درست گائیڈ لائن نہ ہونے کی وجہ سے ہر نوجوان اپنا وقت اور پیسہ مختلف گیمز ، ٹریڈنگ ایپس
آن لائن ویب سائٹس میں انوسٹ کر رہا ہے لیکن کوئی خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہورہے ہیں۔
فری لانسنگ سے مراد کسی بھی سکلز یا ہنر کو آن لائن کام کرنے کے استعمال کرنا اور اس سے پیسہ کمانا ہے۔ اس میں کسی بھی قسم کی انویسٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔
ای میل مارکیٹنگ کا مطلب ہے ای میل کے ذریعے ایک مخصوص گروپ کو تشہیری پیغامات یا نیوز لیٹر بھیجنا تاکہ مصنوعات، خدمات کو فروغ دیا جا
سکے یا صارفین کو مائل کیا جا سکے۔
اہم نکات مندرجہ ذیل ہیں۔
تشہیری ای میل بھیجنا
مخصوص گروہوں کو ہدف بنانا
مصنوعات یا خدمات کو فروغ دینا
صارفین کو مائل کرنا اور برقرار رکھنا
ای میل مارکیٹنگ
کورس مدت: ایک ماہ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا مطلب ہے ویب سائٹس، سوشل میڈیا، ای میل، اور سرچ انجن جیسے ڈیجیٹل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے مصنوعات یا خدمات کی
تشہیر کرنا۔
اہم نکات مندرجہ ذیل ہیں۔
مصنوعات یا خدمات کی تشہیر کرنا
ویب سائٹس، سوشل میڈیا، ای میل، اور سرچ انجن جیسے آن لائن ذرائع کا استعمال کرنا
مؤثر طریقے سے صارفین تک پہنچنا اور ان کے ساتھ مشغول ہونا